1) وہ شخص جو کاروبار کا منصوبہ تیار کرتا ہے کہلاتا ہے۔
- A) محنت B) سرمایہ C) زمین D) آجر
2) کس عامل پیدائش کی جغرافیائی نقل پزیری ممکن نہیں؟
- A) محنت B) سرمایہ C) زمین D) تنظیم
3) ان میں سے کون سا سرمایہ متحرک ہے؟
- A) پرائز بانڈ B) ریلوے لائن C) کارخانہ D) ڈیم
4) کسی مزدور کا اپنی قابلیت کے بناء پر ایک پیشے سے دوسرے پیشے میں جانا۔۔۔۔۔۔نقل پزیری کہلاتا ہے۔
- A) پیشہ وارا نہ B) جغرافیائی C) سماجی D) معاشرتی
5) عاملین پیدائش کی تعداد ہے ۔
- A) ایک B) تین C) چار D) چھے
6) وہ عامل پیدائش جو مزید آمدنی حاصل کرنے کے لیے استعمال ہو، کہلاتا ہے ۔
- A) محنت B) سرمایہ C) زمین D) تنظیم
7) وہ عامل پیدائش جس کی ہمیشہ کے لیے رسد متعین ہے کہلاتا ہے ۔
- A) محنت B) سرمایہ C) زمین D) تنظیم
8) کسی مزدور کا پست درجہ سے اعلی درجہ کی طرف منتقل ہونا۔۔۔ ۔ نقل پزیری ہے۔
- A) افقی B) عمودی C) جغرافیائی D) سماجی
9) کلاسیکل نظریہ آبادی پیش کیا ۔
- A) ایڈم سمتھ B) مالتھس C) رابنز D) ریکارڈو
10) تنظیم کے فرائض میں کیا شامل ہے؟
- A) سرمائے کی تشکیل B) اجرت C) استعداد کار D) معاوضوں کی تقسیم
11) درج ذیل میں سے کسے زمین نہیں کہا جا سکتا۔
- A) تر بیلا ڈیم B) بارش C) پانی D) پہاڑ
12) کون سے عامل پیدائش کا معاوضہ پہلے سے طے نہیں ہوتا۔
- A) محنت B) سرمایہ C) زمین D) تنظیم
13) کس کی سودا بازی کی قوت کمزور ہوتی ہے۔
- A) مزدور B) سرمایہ دار C) کاشتکار D) تنظیم
14) عاملین پیدائش کے کم سے کم لاگت والے اشتراک کو عاملین کا کہتے ہیں۔
- A) لاگت اشتراک B) مشترک اشتراک C) معیاری اشتراک D) یہ سب
15) عمارتیں سڑکیں اور پل سرمایہ کہلاتی ہیں۔
- A) متحرک B) جامد C) اجرتی D) قومی
16) پس ماندہ ممالک میں رفتار سست ہے۔
- A) متحرک سرمایہ کی B) قومی سرمایہ کی C) تشکیل سرمایہ کی D) زری سرمایہ کی
17) زمین اور محنت پیداواری عمل میں ہیں۔
- A) مخارج B) مداخل C) قدرتی اشیاء D) اشیائے صارفین
Add Comment