1) جب طلب اور رسد میں یکساں تبدیلی ہو تو متوازن قیمت:
- A) بڑھ جاتی ہے B) نہیں بدلتی C) کم ہو جاتی ہے D) صفر ہو جاتی ہے
2) منڈی کے توازن کے لیے ضروری ہے۔
- A) Qd = Qs B) Qd > Qs C) Qd < Qs D) ان میں سے کوئی نہیں
3) منڈی کے توازن کی شرط ہے۔
- A) طلب=رسد B) طلب<رسد C) طلب>رسد D) ان میں سے کوئی نہیں
4) منڈی کا توازن قائم ہوتا ہے۔
- A) طلب سے B) رسد سے C) صارف سے D) AاورBدونوں سے
5) توازنی قیمت وہ ہوتی ہے جو ۔
- A) صارفین مقرر کریں B) آ جرین مقرر کریں C) حکومت مقرر کریں D) طلب اور رسد کی مقدار برابر کرے
6) طلب اور رسد کے خطوط کس سمت میں حرکت کرتے ہیں۔
- A) مخالف سمت B) افقی C) عمودی D) ایک ہی سمت
7) وہ نقطہ جہان طلب اور رسد کے خطوط آپس میں ایک دوسرے کو قطع کریں کہلاتا ہے ۔
- A) فرم کا توازن B) طلب کا توازن C) رسد کا توازن D) توازنی نقطہ
8) اگر طلب میں اضافہ اور رسد میں کمی برابر ہو تو تبدیلی آتی ہے۔
- A) قیمت میں اضافہ B) مقدار میں اضافہ C) قیمت میں کمی D) مقدار میں کمی
9) جب رسد میں اضافہ طلب میں کمی سے کم ہو تو منڈی ہو جاتی ہے ۔
- A) متوازن مقدار پہلے سے زیادہ B) متوازن قیمت پہلے سے کم C) متوازن مقدار وہی رہے گی D) A اور B
Add Comment