1) ایسی منڈی جہاں شرح اجرت کا تعین ہو کہلاتی ہے۔
- A) اشیاء کی منڈی B) محنت کی منڈی C) زر کی منڈی D) غلہ منڈی
2) فرموں کا ایک مخصوص گروپ جو مخصوص شے پیدا کرتا ہے ،کہلاتا ہے۔
- A) صنعت B) کار ٹل C) اجارہ داری D) مکمل مقابلہ
3) مکمل مقابلہ کے تحت فروخت کاروں کی تعداد ہوتی ہے۔
- A) قلیل B) کثیر C) دو D) ایک
4) رسد معین ہوتی ہے۔۔۔۔کی منڈی میں۔
- A) عرصہ قلیل B) عرصہ طویل C) یومیہ D) علاقائی
5) عرصہ وقت کے لحاظ سے منڈی اقسام ہیں ۔
- A) دو B) تین C) چار D) چھ
6) اجارہ داری کے تحت فرموں کی تعداد ہوتی ہے ۔
- A) دو B) ایک C) تین D) چار
7) یومیہ منڈی میں رسد ہوتی ہے۔
- A) معین B) صفر C) تبدیل D) یہ تینوں
8) منڈی میں شے کی قیمت ہوتی ہے۔
- A) دو B) ایک C) تبدیل D) یہ سب
9) یومیہ منڈی کے خط کا جھکاؤ ہوتا ہے ۔
- A) مثبت B) عمودی C) منفی D) صفر
10) مکمل مقابلہ ضد ہے۔
- A) اجارہ داری کا B) دو جارہ داری کا C) اجارادارانہ مقابلہ D) ان میں سے کوئی نہیں
Add Comment