1) جب اوسط مصارف میں بڑھنے کا رجحان ہو تو مختتم مصارف ہوں گے۔
- A) اوسط مصارف سے کم B) اوسط مصارف سے زیادہ C) منفی D) اوسط مصارف سے برابر
2) معینہ اور متغیرہ مصارف کا حاصل جمع ہوتا ہے۔
- A) مختتم مصارف B) اوسط مصارف C) کل مصارف D) اوسط متغیر مصارف
3) وہ مصارف جو فرم کو قلیل مدت میں ہر حال میں برداشت کرنے پڑتے ہیں ، کہلاتے ہیں۔
- A) مختتم مصارف B) اوسط مصارف C) کل مصارف D) معین مصارف
4) کل مصارف میں_____مصارف شامل ہوتے ہیں۔
- A) معین اور متغیر B) متغیر اور اوسط متغیر C) معین اور مختتم D) مختتم اور اوسط
5) جب اوسط مصارف کم سے کم ہوں تو مختتم مصارف ہوں گے۔
- A) اوسط مصارف سے کم B) اوسط مصارف سے زیادہ C) منفی D) اوسط مصارف سے برابر
6) پیداوار بڑھنے سے فرم کے اوسط معین مصارف ۔
- A) بڑھتے ہیں B) ساکن رہتے ہیں C) گھٹتے ہیں D) کوئی بھی نہیں
7) عرصہ قلیل میں اوسط مصارف کے خط کی شکل ہوتی ہے ۔
- A) مثبت جھکاؤ والی B) عمودی C) افقی D) "U" جیسی
8) عمارت کا کرایہ ،سرمائے کا سو داور مستقل عملہ کی تنخواہیں_______مصارف کہلاتی ہیں۔
- A) مختتم مصارف B) اوسط مصارف C) کل مصارف D) معین مصارف
9) کون سا خط کبھی "U” شکل نہیں ہو سکتا ۔
- A) مختتم مصارف B) اوسط مصارف C) معین مصارف D) یہ سب
Add Comment