1) جب قیمت میں اضافہ کے باوجود رسد نہ بدلے تو اسے کہتے ہیں ؟
- A) رسد کا بڑھنا B) رسد کا گرنا C) رسد کا پھیلنا D) رسد کا سکڑنا
2) پائیدار اشیاء کی رسد ہوتی ہے۔
- A) کم لچکدار B) زیادہ لچکدار C) لا محدود لچکدار D) غیر لچکدار
3) خط رسد کا جھکاؤ ہوتا ہے۔
- A) منفی B) مثبت C) صفر D) زیادہ سے زیادہ
4) عرصہ وقت کے لحاظ سے رسد کی اقسام ہیں۔
- A) دو B) تین C) چار D) پانچ
5) رسد قیمت کا تفاعل ہے ۔
- A) تقلیلی B) تکثیری C) مضمر D) کثیر الاقیمت
6) اگر خط رسد افقی ہو تو رسد کی لچک ہو گی ۔
- A) اکائی سے زیادہ B) اکائی سے کم C) اکائی سے برابر D) لا محدود
7) خط رسد بائیں سے دائیں اوپر کی طرف جاتا ہے یہ رجحان کہلاتا ہے ۔
- A) مثبت B) عمودی C) منفی D) صفر
8) رسد کی پھیلاؤ کی وجہ ہے۔
- A) قیمت B) آمدنی C) آبادی D) فیشن
9) ضیاع پزیر اشیاء کی رسد ہوتی ہے۔
- A) کم B) زیادہ C) معین D) صفر
10) رسد تفاعل ہے۔
- A) قیمت کا B) طلب کا C) مقدار کا D) صرف کا
11) غیر لچکدار رسد کی صورت میں خط رسد ہوتا ہے۔
- A) Xمحور کے متوازی B) Yمحور کے متوازی C) مثبت رجحان والا D) منفی رجحان والا
12) یومیہ منڈی کی رسد ہوتی ہے۔
- A) کم لچکدار B) زیادہ لچکدار C) لا محدود D) معین
13) ٹیکس ایسی اشیاء پر لگتا ہے جن کی رسد ہو۔
- A) کم لچکدار B) زیادہ لچکدار C) لا محدود D) صفر
14) جب خط رسد دائیں طرف منتقل ہو تو اسے کہتے ہیں۔
- A) رسد کا بڑھنا B) رسد کا گرنا C) رسد کا پھیلنا D) رسد کا سکڑنا
15) گندم اور بھوسہ کی رسد ہوتی ہے۔
- A) مرکب B) مشترک C) متقابل D) غیر لچکدار
Add Comment