1) کس عامل پیدائش کا معاوضہ پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتا
- A) محنت B) سرمایہ C) تنظیم D) زمین
2) نام نہاد لگان کا تصور پیش کیا۔
- A) ایڈم سمتھ نے B) الفرڈمارشل نے C) کینز نے D) ریکارڈو نے
3) جب خالص لگان میں سود اور اجرتیں شامل ہو جائیں تو بنتا ہے۔
- A) مثل لگان B) تفرقی لگان C) غیر معاشی لگان D) مرکب لگان
4) تخمینی ضروریات کے لیے زر کی طلب کا انحصار ہوتا ہے۔
- A) شرح سود پر B) بچت پر C) سرمایہ کاری پر D) آمدنی پر
5) لگان معاوضہ ہے۔
- A) محنت کا B) سرمائے کا C) تنظیم کا D) زمین کا
6) محنت کا معاوضہ ہے ۔
- A) اجرت B) لگان C) سود D) منافع
7) منافع معاوضہ ہے ۔
- A) محنت کا B) سرمائے کا C) تنظیم کا D) زمین کا
8) خالص لگان ہوتا ہے۔۔۔۔۔ لگان۔
- A) مثل B) معاشی C) غیرمعاشی D) مرکب
9) سرمائے کا معاوضہ ہے ۔
- A) اجرت B) لگان C) سود D) منافع
10) نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا۔
- A) ایڈم سمتھ B) پیگو C) کینز نے D) جے بی کلارک
11) زر کی معاملاتی طلب آمدنی کا تفاعل ہے۔
- A) تقلیلی B) تکثیری C) واضح D) مضمر
12) زمین کی زرخیزی کی وجہ سے جو لگان میں فرق پایا جاتا ہے، کہلاتا ہے۔
- A) مثل لگان B) تفرقی لگان C) غیر معاشی لگان D) مرکب لگان
13) مختتم زمین کا لگان ہوتا ہے۔
- A) کم سے کم B) زیادہ سے زیادہ C) منفی D) صفر
14) ایک مزدور کو زر نقد کی صورت میں جو معاوضہ ملتا ہے اس کو کہتے ہیں۔
- A) زری اجرت B) حقیقی اجرت C) زائد اجرت D) اجرت اقل
15) درج ذیل پر عمل کرنے سے مزدوروں کا استحصال ختم ہو سکتا ہے۔
- A) کم سے کم اجرت B) زیادہ سے زیادہ اجرت C) حقیقی اجرت کم کرنے سے D) زری اجرت کم کرنے سے
16) سیال پزیری کی ترجیح کا نظریہ کس نے پیش کیا۔
- A) کینز B) ریکارڈو C) جے بی کلا رک D) مارشل
Add Comment